بلال رزاق عرف بھالو مہر سی سی ڈی سیالکوٹ کی سیالکوٹ میں پہلی کاروائی کا حصہ بن گیا بلال رزاق عرف بھالو مہر کو سیالکوٹ کے تگڑے ن لیگی سیاست دانوں کی پشت پناہی اور آشیرباد تھا جو مرحوم کی چھوٹے موٹے مقدمات میں اثر انداز ہو کر صلح کروا دیتے یا پولیس سے جان چھڑوا دیتے جو اس نوجوان کو بدمعاشی کی دلدل میں دھکیلنے میں اہم کردار ادا کیا اس سیاسی آشیرباد نے ، مرحوم نے آج سیالکوٹ جیل سے دوہرے قتل کیس میں مدعیان کی جانب سے دیت لیکر معاف کردینے کے بعد رہا ہونا تھا جسے سی سی ڈی نے انجام پر پہنچا دیا مرحوم پر ڈکیتی اقدام قتل اور بیوی ساس قتل کے علاؤہ بھتہ حوری کے مقدمات بھی درج تھے ،سی سی ڈی زرائع نے سیالکوٹ کے مزید غنڈہ گرد عناصر کی سرکوبی کا عندیہ دیدیا سی سی ڈی بیرون ملک فرار پولیس کو مطلوب ملزمان کو پاکستان لاکر انجام کو پہنچانے کیلے تیاری کررہی ہے