"ہنر مند یوتھ، معیشت مضبوط
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ"
: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس
: نوجوانوں کوقابل قدر ہنر مند افرادی قوت بنانے پر تبادلہ خیال
: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ پر بریفنگ
: نوجوانوں کو اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈکے زریعے آئی ٹی سکلز اور آن جاب ٹریننگ دی جائے گی - بریفنگ
: انٹرن شپ اور آئی ٹی سکلز کے لئے نوجوانوں کے کورسز میں داخلہ کا پراسیس میرٹ بیسڈ ہوگا - بریفنگ
: پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز کر دیا گیا ہے - بریفنگ
: پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے زریعےنوجوانوں کو مالی طور پر خودمختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا ۔مریم نواز شریف
: ہنر مند نوجوان ملک کا قابل قدر سرمایہ ہیں۔مریم نواز شریف
: عالمی جاب مارکیٹ میں مسابقت کے لئے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق تربیت دی جائےگی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
Tags:
Important personalities