سخت سے سخت غذا کو فورا ہضم کرتا ہے.
ایک دوا ہزاروں فائدے
اس کے استعمال سےپیٹ کا درد فورا ختم ہو جاتا ہے
چھوٹوں اور بڑھوں کےلیے یکساں مفید
ہیضہ کے لیے اکسیر ہے. تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے
قبض کا خاتمہ کرتا ہے
مسلسل استعمال سے بڑا ہوا پیٹ کم ہو جاتا ہے. اور جگر کے افعال بھی درست ہو جاتے ہیں
معدہ میں گرمی کو کم کرکے اعتدال پر لاتا ہے
پیٹ میں گیس اور تبخیر معدہ کی وجہ سے سر میں جو درد ہوتا ہے. اس درد سے نجات ملتی ہے,
بدہضمی اور بھوک کی کمی میں نہایت ہی مفید
بھوک میں اضافہ ہوتا ہے
پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ ہوتا ہے.
........................ھوالشافی..............................
الائچی خورد 1 تولہ
کالی مرچ 1 تولہ٫
مگاں 1 تولہ
نوشادر 2 تولہ
نمک سانبھر 2 تولہ
ست پودینہ 1 ماشہ
نمک سیاہ 1 تولہ
دانہ الائچی کلاں 1 تولہ
انار دانہ 5 تولہ
امچور 2 تولہ
پودینہ خشک 2 تولہ
اجوائن دیسی 1 تولہ
سونف 2 تولہ کوزہ مصری 100 گرام
ست اجوائن 1 ماشہ
سب اشیاء کو اچھی طرح سے پیس لیں. اوراب یہ لذیز چورن تیار ہے
بہت عمدہ رزلٹ